Skip to main content

Grace International Alliance

ساہیوال (ہڑپہ) میں ایک مبینہ واقعے کے مطابق ایک مسیحی لڑکی کو گن پوائنٹ پر مذہب

ساہیوال (ہڑپہ) میں ایک مبینہ واقعے کے مطابق ایک مسیحی لڑکی کو گن پوائنٹ پر مذہب تبدیل کر کے شادی کرنے پر مجبور کیا گیا، اور انکار کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ یہ واقعہ نہ صرف انسانی حقوق بلکہ مذہبی آزادی کے حوالے سے بھی سنگین سوالات کو جنم دیتا […]